30 جون، 2017، 12:01 PM

کویت کی عراق کو موصل کی آزادی پر مبارکباد

کویت کی عراق کو موصل کی آزادی پر مبارکباد

کویت کے امیر صباح الاحمد الصباح ،کویت کے ولیعہد اور وزیر اعظم نے اپنے الگ الگ پیغامات میں عراقی حکومت اور عوام کو موصل کو آزاد کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت کے امیر صباح الاحمد الصباح  ،کویت کے ولیعہد اور وزیر اعظم نے اپنے الگ الگ پیغامات میں عراقی حکومت اور عوام کو موصل کو آزاد کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

کویت کے امر نے عراقی صدرفواد معصوم  اور وزیر اعظم حیدر العبادی کو موصل کی آزادی پر مبارک باد پیش کی ہے ۔ کویت کے ولیعہد نے بھی عراقی حکام کو موصل کی آزادی پر مبارکباد اور تہنیت پیش کی ہے۔ واضح رہے کہ عراقی فورسز نے کل موصل میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کو شکست دیکر اس کی خلافت کے خاتمہ کا اعلان کیا تھا ۔

News ID 1873546

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha